جموں کشمیر بینک اور SBI Life کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ

جنگ نیوز

سرینگر/ جموں کشمیر بنگ نے اپنی مالیاتی خدمات کے دائرہ کار کو وسعت دیتے ہوئے SBI Life کے ساتھ کارپوریٹ ایجنسی معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت بینک اپنے ملک بھر کے برانچ نیٹ ورک کے ذریعے صارفین کو زندگی بیمہ کی مختلف سہولیات فراہم کرے گا۔
اس شراکت داری کے تحت صارفین کو SBI Life کے تحفظ، بچت، ریٹائرمنٹ اور بچوں کے مستقبل سے متعلق بیمہ منصوبوں تک آسان رسائی حاصل ہوگی، تاکہ وہ اپنی مالی ضروریات اور مستقبل کے اہداف کے مطابق مناسب منصوبہ منتخب کر سکیں۔
معاہدے پر J&K Bank کی جانب سے ڈی جی ایم کراس سیلنگ مسعود احمد لنکر اور SBI Life کی جانب سے ریجنل منیجر بدھادتیہ بنرجی نے دستخط کیے۔ اس موقع پر J&K Bank کے ایم ڈی و سی ای او امیتاو چٹرجی اور SBI Life کے ایم ڈی و سی ای او امیت جھنگرن سمیت دونوں اداروں کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔
امیتاو چٹرجی نے کہا کہ یہ شراکت داری صارفین کو ان کی ضروریات کے مطابق زیادہ متنوع اور معیاری زندگی بیمہ سہولیات فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی، جبکہ امیت جھنگرن نے کہا کہ اس تعاون سے مالی تحفظ کے فروغ، بیمہ سے متعلق بیداری اور "Insurance for All by 2047” کے قومی ہدف کو تقویت ملے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

احتجاج کا حق، انصاف کا اصول

اگر یہ فیصلہ اسی اصول کو مضبوط کرتا ہے تو یہ نہ صرف نوجوانوں کے لئے بلکہ ہندوستانی جمہوریت کے لئے بھی ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

لداخ میں بڑی سیاسی پیش رفت: سونم وانگچک کا اہم اعلان، کرگل-لہہ پدیاترا مؤخر

  سرینگر: جنگ نیوز ڈیسک لداخ میں طویل عرصے سے جاری مطالبات...

ایک دہشت گرد ہلاک، اے کے رائفل برآمد

  بڈگام، 4 ستمبر: ضلع بڈگام کے اشدر گلی علاقے میں...

سرینگر ایئرپورٹ پر پارکنگ کے دوران انڈی گو کا طیارہ وی ڈی جی ایس پول سے ٹکرا گیا

سرینگر تمام مسافر اور عملہ محفوظ؛ کوئی زخمی نہیں ہوا،...