حاملہ خاتون، شوہر اور معصوم بیٹا جاں بحق

غزہ شہر کے مغربی علاقے میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں ایک حاملہ خاتون، ان کے شوہر اور پانچ سالہ بیٹا جاں بحق ہو گئے، جبکہ بعد میں مقامی لوگوں نے ملبے سے غیر مولود (غیر پیدا شدہ) بچے کی لاش بھی برآمد کر لی، یہ اطلاع الجزیرہ نے دی ہے۔

مہلک حملے کا شکار ہونے والوں کی شناخت ۲۹ سالہ حاملہ خاتون عبير عنان، ان کے ۳۳ سالہ شوہر عبداللہ ابو طائف اور ان کے پانچ سالہ بیٹے عزام کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ تمام افراد غزہ شہر کے مغربی علاقے میں واقع ‘مینا’ کے السوسی ٹاور کے ایک اپارٹمنٹ میں موجود تھے جب یہ حملہ ہوا اور اپارٹمنٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

حملے کے بعد مقامی افراد اور امدادی کارکنوں نے ملبے کے نیچے سے غیر مولود بچے کا جسم بھی برآمد کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

آج سے امریکہ اور ایران کے بیچ نئے مذاکرات شروع ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے...

مایا جال

  فاضل شفیع بٹ اکنگام، انت ناگ "یار شیدے! میرا سارا کاروبار...

بچوں کی اسلامی تربیت وقت کی اہم ترین ضرورت

پیر اقبال رشید اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات...

ایامم جاہلیہ کے سات قصیدے (سبعۃ المعلقات)

ماجد مجید کشمیر یونیورسٹی ایامِ جاہلیہ کی شاعری میں ہمیں...

حجاب، مذہبی شناخت اور عالمی ضمیراصول یا دوہرا معیار؟

  مسعود محبوب خان دنیا میں انسان کی شناخت صرف اس...