امُلنگ لا پر 390 فٹ طویل ترنگا لہرا کرکرگل شہداء کو خراجِ عقیدت پیش

جنگ نیوز

لداخ/ORON (ون رائیڈ ون نیشن) نے لداخ کے امُلنگ لا پر 390 فٹ طویل قومی پرچم لہرا کر اپنے ‘مشن ترنگا کو کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے کارگل جنگ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
KNO کے مطابق یہ مہم ابتدا میں 26 جولائی کو کارگل وجے دیوس کے موقع پر منعقد ہونی تھی، تاہم خراب موسم کے باعث مؤخر کر دی گئی۔ موسم بہتر ہونے کے بعد ٹیم نے دوبارہ سفر شروع کیا اور کامیابی کے ساتھ مشن مکمل کیا۔
ORON کے بانی نتیش پال کی قیادت میں ٹیم نے شدید سردی، بلند ترین بلندی اور دشوار گزار راستوں کا سامنا کرتے ہوئے ترنگا امُلنگ لا تک پہنچایا۔ نتیش پال نے کہا کہ اس مہم کا مقصد کوئی عالمی ریکارڈ قائم کرنا نہیں بلکہ کارگل کے شہداء اور مسلح افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

یوم یکجہتی پر وزیر اعظم کا خطاب:نکسلواد ختم، غربت میں نمایاں کمی،

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے...

سرینگر میں ڈاکٹر عزیز حاجنی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری زبان و ادب کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر...

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صحافی ندھی رازدان سے شادی کرلی

جنگ نیوز سرینگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ...

آشوتوش دکشت نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالا

جنگ نیوز   ایئر چیف مارشل آشوتوش دکشت پی وی ایس...

غزل: اسلم ٹیٹاگڑھی

    اسلم ٹیٹاگڑھی غم کے ہنگام سے خود پریشاں ہوں میں...