پلوامہ کی شریعہ منظور ایشین کبڈی لیگ کے لیے منتخب، جموں و کشمیر کا تاریخی اعزاز

جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر/جموں کشمیر امیچر کبڈی ایسوسی ایشن نے پلوامہ کی کبڈی کھلاڑی شریعہ منظور کے خواتین کی پہلی ایشین کبڈی لیگ (Chapter-1) کے لیے انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے جموں و کشمیر کے لیے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر کلدیپ کمار گپتا نے شریعہ اور ان کے کوچ ارشد راتھر کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی محنت اور بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے J&K اسپورٹس کونسل کی جانب سے کھیلو انڈیا، PMDP مراکز اور 10 نئے کبڈی مراکز کے قیام کو بھی کھیل کے فروغ کے لیے اہم قدم قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ 2026 میں PKL میں جموں و کشمیر کے دو کھلاڑیوں کی شرکت کے بعد شریعہ کا ایشین کبڈی لیگ کے لیے انتخاب اس بات کا ثبوت ہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے کبڈی کھلاڑی قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

یوم یکجہتی پر وزیر اعظم کا خطاب:نکسلواد ختم، غربت میں نمایاں کمی،

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے...

سرینگر میں ڈاکٹر عزیز حاجنی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری زبان و ادب کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر...

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صحافی ندھی رازدان سے شادی کرلی

جنگ نیوز سرینگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ...

آشوتوش دکشت نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالا

جنگ نیوز   ایئر چیف مارشل آشوتوش دکشت پی وی ایس...

غزل: اسلم ٹیٹاگڑھی

    اسلم ٹیٹاگڑھی غم کے ہنگام سے خود پریشاں ہوں میں...