گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

سرینگر، 23 جولائ

(کے این او): حکام نے بتایا کہ جمعرات کے روز سرینگر کے علاقے بيمینہ میں جے وی سی (JVC) ہسپتال کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 59 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی ‘کشمیر نیوز آبزرور’ (KNO) کو بتایا کہ یہ حادثہ جے وی سی ہسپتال کے قریب پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم گاڑی نے خاتون کو زور دار ٹکر مار دی۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون کو شدید زخمی حالت میں فوری طور پر جے وی سی اہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

متوفیہ کی شناخت جمیلہ بانو (59 سال)، زوجہ علی محمد راتھر، ساکن کنی گنڈ، بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...

ڈیجیٹل خودمختاری، جمہوریت، اور سوشل میڈیا احتساب

  ایڈوکیٹ کشن سنمکھداس عالمی سطح پر ہندوستان میں این ای...