بھاجپاکا 20 جولائی سے NCکیخلاف احتجاج کا اعلان

جنگ نیوز

جموں/ BJP نے 20 جولائی کو کشمیر بھر میں نیشنل کانفرنس حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان جموں کشمیرBJP صدر اور راجیہ سبھا رکن ست شرما نے پارٹی ہیڈکوارٹر تریکوٹہ نگر جموں میں سینئر رہنماؤں کے اجلاس کے بعد کیا۔
ست شرما نے الزام عائد کیا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت بہتر طرزِ حکمرانی، روزگار، بنیادی سہولیات اور شفاف انتظامیہ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، جبکہ ریاستی درجے (Statehood) کا معاملہ اٹھا کر اپنی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔
اس موقع پر قائدِ حزبِ اختلاف سنیل شرما نے کہا کہ موجودہ حکومت میں بدعنوانی کو فروغ ملا ہے اور آؤٹ سورسنگ کی پالیسی سے نوجوانوں کے روزگار کے مواقع متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے پنچایت انتخابات میں تاخیر پر بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے جمہوری ادارے کمزور ہو رہے ہیں۔
اجلاس میں 20 جولائی کے احتجاج کی حکمت عملی کو حتمی شکل دیتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ BJP حکومت کی مبینہ ناکامیوں، بدعنوانی، نوجوان مخالف پالیسیوں اور عوامی مسائل کو کشمیر کے ہر گوشے تک پہنچائے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...