حکومت نے کشمیر اور سرمائی زون جموں کے ڈگری کالجوں کے لیے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا

سری نگر، 14 جولائی:

جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے سرمائی زون کے تحت آنے والے تمام سرکاری ڈگری کالجوں کے لئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ 2026 مورخہ 14 جولائی 2026 کے گورنمنٹ آرڈر نمبر 234-JK(HE) کے مطابق،   کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے سرمائی زون کے تمام سرکاری ڈگری کالجوں میں 21 جولائی 2026 سے 2 اگست 2026 تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ یہ حکم محکمہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے جاری کیا گیا ہے اور اس پر حکومت کے کمشنر/ سکریٹری، رام نواس شرما، آئی اے ایس کے دستخط ہیں۔ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق تعطیلات کے بعد کالج دوبارہ کھلنے والے ہیں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...