13 جولائی کو انجینئر رشید کی علامتی بھوک ہڑتال

جنگ نیوز

سرینگر/عوامی اتحاد پارٹی (AIP) نے اعلان کیا ہے کہ اس کے صدر اور رکنِ پارلیمان انجینئر رشید 13 جولائی کو 1931 کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے علامتی بھوک ہڑتال کریں گے۔پارٹی کے مطابق یہ اقدام شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے اور ان سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

پاورگرڈ کا دوسری سہ ماہی میں 3,866 کروڑ روپے کا منافع (PAT)، سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد اضافہ

  سرینگر جنگ ڈیسک پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (پاورگرڈ)،...

ایم ایس لطیفی 40 کے نئے بیچ کیلئے 15 نومبر کو داخلہ ٹیسٹ

جنگ نیوز حیدرآباد/جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 میں آل انڈیا...

متحدہ مجلسِ علما ء نے اننت ناگ میں مسجد پر حملے کی مذمت کی

جنگ نیوز ڈیسک متحدہ مجلسِ علما جموں و کشمیرنے اننت...

شہید سروانند کول پریم کی 102ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش

جنگ نیوز سری نگر/معروف کشمیری شاعر، مجاہدِ آزادی، ماہرِ تعلیم،...