GMC سری نگر میں MBBS کی مزید 50 نشستوں کی منظوری

جنگ نیوز

سرینگر/ نیشنل میڈیکل کمیشن (NMC) نے گورنمنٹ میڈیکل کالج (GMC) سری نگر میں MBBS کی مزید 50 نشستوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد تعلیمی سال 2026-27 سے سالانہ داخلہ گنجائش 200 سے بڑھ کر 250 ہو جائے گی۔
محکمہ صحت و طبی تعلیم کے مطابق میڈیکل اسیسمنٹ اینڈ ریٹنگ بورڈ (MARB) نے نیشنل میڈیکل کمیشن ایکٹ 2019 کے تحت یہ منظوری جاری کی ہے۔ گزشتہ تعلیمی سال 2025-26 میں بھی GMC سری نگر کو 20 اضافی نشستیں ملی تھیں، جس کے بعد نشستوں کی تعداد 180 سے بڑھ کر 200 ہو گئی تھی۔
محکمہ نے کہا کہ نئی منظوری سے نہ صرف طبی تعلیم کو فروغ ملے گا بلکہ جموں و کشمیر کے طلبہ کو ڈاکٹر بننے کے مزید مواقع بھی میسر آئیں گے، جبکہ GMC سری نگر کی حیثیت ملک کے ممتاز طبی اداروں میں مزید مستحکم ہوگی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس،...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...