راج پال یادو: بالی وڈ اداکار کو چیک باؤنس کیس میں تین ماہ قید اور کروڑوں روپے کی ادائیگی کا حکم

دہلی

دہلی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکار راج پال یادو کو چیک باؤنس کیس میں تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔

درخواست گزار کمپنی کے وکیل کے مطابق، جسٹس سورنا کانتا نے ماتحت عدالتوں کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں راج پال یادو کو چیک باؤنس کے معاملے میں قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ عدالت نے انہیں شکایت کنندہ کو واجب الادا رقم ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے. 

اس کیس میں راج پال یادو کی اہلیہ رادھا یادو بھی شریک ملزم ہیں اور عدالت نے انھیں بھی رقم کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔یاد رہے کہ سنہ 2010 میں راج پال یادو نے اپنی ایک فلم ’اتا، پتا، لاپتہ‘ کے لیے ’مرلی پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ‘ نامی ایک پرائیوٹ کمپنی سے تقریباً پانچ کروڑ کا قرض لیا تھا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...