جموں کشمیر اسپورٹس کونسل نے اسپورٹس کوٹہ بھرتیوں پر گمراہ کن دعوے مستردکئے

جنگ نیوز

سرینگر، 6 جولائی: جموں کشمیر اسپورٹس کونسل نے اسپورٹس کوٹہ کے تحت بھرتیوں سے متعلق مختلف میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے گمراہ کن دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نمایاں کھلاڑیوں کی تقرریاں مکمل طور پر حکومتی قواعد اور نوٹیفکیشنز کے مطابق عمل میں آتی ہیں۔
کونسل کے مطابق S.O. 12 of 2022 اور دیگر متعلقہ حکومتی احکامات کے تحت Pencak Silat اور Kayaking اور Canoeing (Dragon Boat) تسلیم شدہ کھیل ہیں اور ان کی شمولیت قانونی تقاضوں کے مطابق کی گئی ہے۔ کونسل نے کہا کہ اسپورٹس کوٹہ کے تحت بھرتیوں کا عمل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں قائم اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن کمیٹی انجام دیتی ہے اور تمام فیصلے میرٹ، شفافیت اور مقررہ قواعد کے مطابق کیے جاتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...

مجوزعہ IFFJK کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل

  نیوز ڈیسک سری نگر/ جموں و کشمیر کے پہلے...

مرکز PoJK کے حالات پر آواز اٹھائے/ فاروق عبداللہ

جنگ نیوز سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ...