ٹپر کھائی میں گرنے سے باپ بیٹا ہلاک دو زخمی

سری نگر:

ضلع کشتواڑ میں سوہل روڈ پر گلاب گڑھ کے قریب جمعہ کو ایک ٹپر گہری کھائی میں گرنے سے ایک باپ اور اس کا بیٹا ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے حکام کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ مرنے والوں کی شناخت 55 سالہ انورودھ سنگھ ولد نند لال اور اس کے بیٹے دیپک کمار (30) کے طور پر کی گئی ہے۔

زخمیوں کی شناخت سپوت سنگھ (35) ولد دھنتر سنگھ اور رویندر سنگھ (35) ولد گردھاری لال کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں کو جائے حادثہ سے بچالیا گیا اور علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...