سرینگر سڑک حادثے میں خاتون کی موت ہو گئی

سری نگر، 25 جون:

سری نگر کے شالیمار علاقے میں مرک شاہ درگاہ کے قریب جمعرات کو نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک 70 سالہ خاتون کی جان چلی گئی۔حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک نامعلوم گاڑی خاتون کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہوگئی۔ مقامی باشندے فوری طور پر اس کی مدد کے لیے پہنچے اور اسے علاج کے لیے پرائمری ہیلتھ سینٹر (پی ایچ سی)، حبک منتقل کیا۔ زخمی خاتون کی شناخت کوکر محلہ شالیمار کے رہائشی عبدالغفار بھٹ کی اہلیہ سارہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پی ایچ سی حبک کے ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملوث گاڑی کی شناخت اور ڈرائیور کا سراغ لگانے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے جو حادثے کے بعد فرار ہو گیا

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کل کو موسم کا گرم ترین دن متوقع۔ محکمہ موسمیات

اگلے 2-3 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں...

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...