علمگری بازار میں اسلامی خطاطی کی عظیم یادگار عوام کے نام

جنگ نیوز ڈیسک

عالمگیری بازار میں اسلامی خطاطی پر مشتمل ایک یادگاری تنصیب عوام کے نام وقف کی، جس پر اللہ تعالیٰ، حضرت محمد ﷺ، حضرت علیؑ، حضرت فاطمہ زہراؑ، امام حسنؑ اور امام حسینؑ کے مقدس اسمائے گرامی نقش ہیں۔
اس موقع پر تنویر صادق نے کہا کہ یہ یادگار کشمیر کے مذہبی و ثقافتی ورثے اور اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض تزئین و آرائش کا منصوبہ نہیں بلکہ ایمان، اخوت، محبت اور خدمتِ انسانیت کی اقدار کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ زڈی بل کی ایک نمایاں شناخت کو اللہ تعالیٰ کے مبارک نام سے منسوب کرنے کی ان کی دیرینہ خواہش آج پوری ہوئی ہے۔ ان کے مطابق یہ تنصیب علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ روحانیت، ہم آہنگی اور عوامی فخر کی علامت بنے گی۔
تنویر صادق نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ زڈی بل کی مذہبی و ثقافتی شناخت کے تحفظ اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے ترقیاتی اقدامات جاری رہیں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کل کو موسم کا گرم ترین دن متوقع۔ محکمہ موسمیات

اگلے 2-3 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں...

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...