جموں و کشمیر میں آج بادل چھائے رہیں گے، کئی علاقوں میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وادی کشمیر میں بارش کا امکان زیادہ ہے۔چند مقامات پر تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔