پنڈتوں کی ہجرت کا ذمہ دار پورا معاشرہ نہیں ٹھہرایا جا سکتا

جنگ نیوز

سرینگر/ وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے کہا ہے کہ کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کے لئے پورے کشمیری معاشرے کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا اور اس مسئلے کے حل کے لئے الزام تراشی کے بجائے مکالمہ اور مفاہمت ضروری ہے۔
سرینگر میں منعقدہ گلوبل کشمیری پنڈت کنکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور بازآبادکاری کے لئے قائم ایپکس کمیٹی کو دوبارہ فعال بنانے کی کوشش کرے گی۔
ناصر اسلم وانی نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کے بغیر کشمیر نامکمل ہے اور ان کی باعزت واپسی کے لئے اعتماد سازی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں مختلف بازآبادکاری پیکجوں اور اقدامات کے باوجود اصل مقصد تبھی حاصل ہوگا جب کشمیری پنڈت اور مسلمان دوبارہ مل جل کر رہیں گے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ مشترکہ تاریخ، ثقافت اور روایات کے تحفظ کے لئے دونوں برادریوں کا ساتھ رہنا ضروری ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...