اُڑی سیکٹر میں حادثاتی دھماکہ دو فوجی اہلکار جاں بحق لیفٹیننٹ گورنر، چنار کور اور چنار واریئرز کا خراجِ عقیدت

جنگ نیوز

سری نگر/ شمالی کشمیر کے اُڑی سیکٹر کے کمل کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک بدھ کو ایک حادثاتی دھماکے میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
حکام کے مطابق مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے سپاہی ارجن جادھو اور وکرم بالاکرشنا، جو 8 راشٹریہ رائفلز سے وابستہ تھے، دھماکے میں شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں کو فوری طور پر سری نگر کے بادامی باغ فوجی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
دھماکے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جاں بحق فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی فرض شناسی اور عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
سری نگر میں قائم چنار کور اور چنار واریئرز نے بھی شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بہادری، قربانی اور وطن کے لئے خدمات آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ رہیں گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

سرینگر۔ فیضان پنجابی موسمیاتی مرکز سرینگر نے اگلے کئی دنوں...

کشمیری پنڈت 36 سال بعد واپس آئے

سری نگر کشمیر کے مشترکہ ورثے اور بقائے باہمی کی...

موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے ایک کی موت، دو شدید زخمی 

جموں 16 جون دھنہ دوہیاں ستھارا میں منگل کی صبح...

جب سیاست خدمت نہیں، تجارت بن جائے

غلام غوث آج ہندوستان میں ماحول ایسا بن رہا ہے...