زوجیلا ٹنل سےسیاحت و معیشت کو فروغ ملے گا/ہرپال سنگھ

جنگ نیوز

سری نگر/ MEIL کے چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) ہرپال سنگھ نے کہا ہے کہ زوجیلا ٹنلکی تکمیل کے بعد کشمیر اور لداخ کے درمیان سال بھر سڑک رابطہ ممکن ہو جائے گا، جس سے سیاحت، تجارت اور مقامی معیشت کو نمایاں فروغ ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت بھاری برفباری کے باعثزوجیلا پاس ہر سال کئی ماہ تک بند رہتا ہے، تاہم ٹنل کے فعال ہونے کے بعد لداخ کو ہر موسم میں بلا تعطل زمینی رابطہ حاصل ہوگا۔
سنگھ نے کہا کہ یہ منصوبہ خطرناک پہاڑی راستے پر پیش آنے والے حادثات میں بھی کمی لائے گا اور مسافروں کو زیادہ محفوظ اور قابل اعتماد سفری سہولت فراہم کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ بہتر رابطہ کاری سے سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوگا، جس سے ٹیکسی آپریٹروں، ہوٹل مالکان، دکانداروں اور سیاحت سے وابستہ دیگر شعبوں کو فائدہ پہنچے گا۔
COO MEIL نے حالیہ بریک تھرو کو منصوبے کا اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تقریباً ڈھائی سال کا کام باقی ہے اور ٹنل کے ذریعے ٹریفک کی آمدورفت 2028 کے اواخر تک شروع ہونے کی توقع ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

تعلیم تک رسائی کا نیا دروازہ

اعلیٰ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور...

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...