شیخ افلاق حسین سیمانی

وہ بات اب تجھ میں باقی رہی ہی نہیں

وہ اندازِ کرم، شوقِ محبت بھی رہی نہیں
لوگ تو لوگ ہیں، ان سے گلہ کیسا
تو بھی بدلا بدلا ہے، یہ گوارا مجھے نہیں
وہ پسند و ناپسند کا خیال رکھتا تھا مگر
گر یہی بھیک میں ملے، یہ مجھے منظور نہیں
تیرے ہونٹوں سے پھول جھڑتے تھے باتوں میں
اب یہی میرے خلاف ہوں، یہ بھی منظور نہیں
تو عاجزی و انکساری کا پیکر تو ہے لیکن
کسی کو حقیر سمجھنا، یہ تیری شان نہیں
وہ مسئلے بھی خود ہی سلجھا لیا کرتا تھا
راہ چلتے ہر اک کو مگر راہ دکھاتا نہیں
اب بوجھ سا لگنے لگا ہوں میں اس کو، سیمانی
گر یہی بات ہے تو ہم بھی پکاریں گے نہیں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون

تازہ ترین خبریں

شاعری

جاوید قسیم شعر گوئی کی ہی پہچان سے سب جانتے...

دہلیز

راشیدہ یاسمین سارہ جب ہنستی تھی تو یوں محسوس ہوتا...

لال چوک میں ماحول دوست باغ قائم

جنگ  نیوز محکمہ فلوریکلچر کشمیر نے سوچھ بھارت مشن کے...

ممتا کی ’تنہا‘ ہونے کی تیاری؟

  (حافظ)افتخاراحمدقادری بھارتی سیاست میں گزشتہ چند برسوں کے دوران...

اسلامک گلوبل اسکول کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول سائیکلنگ چیمپئن شپ 2026 منعقد

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 6 جون: اسلامک گلوبل اسکول (IGS)...