آج سےحجاج کرام کی واپسی کا آغاز پہلی پرواز میں 144 حجاج سرینگر پہنچیں گے، سلسلہ 16 جون تک جاری رہے گا

جنگ نیوز ڈیسک

حج 2026 کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر کے حجاج کرام کی واپسی کا آغاز 2 جون سے ہوگا۔ پہلی پرواز کے ذریعے 144 عازمین حج سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچیں گے۔
جے اینڈ کے حج کمیٹی کے سی ای او ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی نے بتایا کہ واپسی کا سلسلہ 16 جون تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال جموں و کشمیر کے 4641 عازمین نے حج ادا کیا، جن میں 2583 مرد اور 2058 خواتین شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ 3952 حجاج سرینگر ایمبارکیشن پوائنٹ کے ذریعے واپس آئیں گے، جن میں جموں و کشمیر کے 3631، لداخ کے 321 اور پنجاب کا ایک عازم شامل ہے۔
ڈاکٹر قریشی کے مطابق سرینگر ہوائی اڈے پر حجاج کے استقبال کے لئے ٹرانسپورٹ، طبی سہولیات، امدادی کاؤنٹرز اور آبِ زم زم کی تقسیم سمیت تمام ضروری انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...