ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے انتقال پر بھارت کا اظہارتعزیت

جنگ نیوز ڈیسک

نئی دہلی: ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کے انتقال پر بھارت نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے سیکریٹری وکرم مسری نے نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔ اس موقع پر بھارتی حکام نے ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای امریکی-اسرائیلی حملے کی وجہ سے جاں بحق ہوئیں۔

وکرم مسری نے نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکرنے ایران کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفون پر بات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج دوپہر ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے سلسلے میں عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی سے بھی بات چیت کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

دولت مشترکہ کھیلوں میںبھارت پر سونے کی برسات

جنگ نیوز دولت مشترکہ کھیلوں (CWG 2026) میں بھارت نے...

SKUAST-K میں جموں و کشمیر کا پہلا ایگری وولٹائکس منصوبہ

جنگ نیوز سرینگر/ SKUAST-K نے CSTEP کے اشتراک سے شالیمار...

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا سنجیدہ سوال ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ

جنگ نیوز سرینگر/نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے...

غزل

  محمد ایوب ترال بالا میں تھکا ہارا کہاں جاؤں میں درد کا...