پی آئی بی نے کیا بڈگام میں ’وارتلاپ‘ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد، 45 صحافیوں کی شرکت

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) سرینگر نے ضلع انتظامیہ بڈگام کے اشتراک سے بڈگام میں وکست بھارت گارَنٹی فار روزگار اینڈ اجیویکا مشن (گرامین) ایکٹ، 2025 پر ایک روزہ میڈیا ورکشاپ ’وارتلاپ‘ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ کا افتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے کیا، جبکہ تقریب میں ضلع بڈگام کے تقریباً 45 صحافیوں نے شرکت کی۔

ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے کہا کہ پیچیدہ پالیسی اصلاحات کو عوام کے لیے قابلِ فہم بنانے میں میڈیا کا کردار کلیدی ہے اور وکست بھارت-جی رام جی ایکٹ، 2025 دیہی روزگار کے شعبے میں ایک انقلابی قدم ہے۔
پی آئی بی سرینگر کے ڈائریکٹر قاضی سلمان نے ایکٹ کے تحت متعارف اصلاحات اور عوامی بیداری میں میڈیا کے کردار کو اجاگر کیا۔
ورکشاپ کے دوران بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر محترمہ سید جاسرہ سیدین اور بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر جناب تفہیم شاہ نے اسکیم کے مختلف پہلوؤں اور تکنیکی فریم ورک پر تفصیلی سیشنز پیش کیے۔ ضلع بڈگام کے چیف پلاننگ آفیسر جناب جاوید احمد نجار نے سماج کے لیے مفید اور معاون صحافت پر زور دیا۔
سیشنز کی نظامت پی آئی بی سرینگر کے میڈیا و کمیونیکیشن آفیسر ماجد پنڈت نے انجام دی۔ ورکشاپ کو حکومت اور میڈیا کے درمیان بہتر رابطہ اور مؤثر ابلاغ کا ایک اہم پلیٹ فارم قرار دیا گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

لگاتار دوسرے دن سونے ۔ چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ

  کمزور عالمی اشارے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خدشات...

فریج دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

  پولیس کے مطابق منگل کے روز  Chavat Galli   کرناٹک...

بھائی، بہن ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

  سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت  کے علاقے...

اسمبلی کے خزاں اجلاس سے قبل اسپیکر کی کل جماعتی بیٹھک طلب

جنگ نیوز جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 21...

کشمیر کے اسکولوں میں ’سوچھتا انٹرن شپ‘ کا آغاز

جنگ نیوز سری نگر/کمشنر ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ من...