حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

احمد وکیل علیمی

خدا تو خدا ہے ، خدا ہی بقا ہے
خدا نور ہے ، ساری خلقت فنا ہے
سمجھ میں جو مفہومِ توحید آئے
عبادت کا اصلی مزہ بندہ پائے
نہ جنّت کے لالچ میں ہو اب عبادت
خدا تو عطا کر مجھے یہ سعادت
طرفدارِ بدعت کو دے دے معافی
تو ایسوں کو دے اب شعورِ معافی
نوازش ، عطا مجھ پہ رحمت تری ہے
یہ دُنیا تو مہونِ منّت تری ہے
ہر ایک شئے میں تو ُ ، تیری جلوہ گری ہے
یقیناً تری منفرد دلبری ہے
علیمی ؔ گنہگار ہے اک ترا بھی
اگر سب کا ہے تو ، تو کچھ ہے مرا بھی

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...