’’فرقہ پرستی‘‘

سیما شکور، حیدر آباد

سبوتاژ ہورہے ہیں!
خود شیشے کی طرح ٹوٹ رہے ہیں!
خود کو خبر نہیں ہے!
کدھر چلتے ہیں قدم
بے نشاں ہے منزل
جئے جارہے ہیں
کہنے کو مسلماں ہیں
ایمان ہے ٹکڑے ٹکڑے
ڈیڑھ اینٹ کی مسجدیں ہیں
فرقہ پرستی کے شیدائی ہیں!
مسلمان کہاں ہے!!
آئینوں سے بھرے ہیں بازار
جو سچ بھی دکھادے …
وہ آئینہ تو نہیں ہے!
غیروں کی نگاہوں سے …
خود کو گرانے والے
بوسیدہ ہیں ، شکست خوردہ ہیں!
اندر سے ٹوٹ گئے ہیں!
اُن کو اب بھی ادراک نہیں ہے!
ہم بھیگتی آنکھوں سے …
سب دیکھ رہے ہیں!
ایسا نہ ہو
کہیں بہت دیر نہ ہوجائے
ہم سوچتے ہی رہ جائیں
چہرے تو بہت دھوئے ہیں
روح کو بھی پاک کرلیں
روح کو بھی پاک کرلیں
l l l

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...