جنم دن مبارک ہو بلالؔ

منظور سلطانؔ

ہر لب پہ گونجے بلالؔ، آج تیرا نام ہے
یاد آیا ہمیں کہ چمکی خوشی کی شام ہے
صفات کے گلشن میں کر دے تُو اپنا کام ہے
دعا ہے میری کہ تجھ پہ رب کا انعام ہے
کامیابی پہ تیری فخر کرے ہر ایک آج
چمکے گا نام ترا، روشن ہو تیرا مقام آج
دوستوں میں خوشی ہے، محفل میں اُجالے ہیں
جنم دن پہ ترے، تحفوں کے نظارے ہیں
مؔ کی دعا ہے ساتھ، رب کی عطا رہے
تُو والدین کا اور اخبار کا فخر بن کے سدا رہے
مسکرائے جہاں جب تیرا ذکر آئے آج
جنم دن مبارک ہو بلالؔ، تیرے نام آج

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...