ایران بمقابل صہیونی اتحاد: قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پرمیزائل حملہ

جنگ نیوز ڈیسک
ایران نے امریکہ کی جانب سے اس کے جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کے جواب میں قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل داغے ہیں۔ قطر مغربی ایشیا میں امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ رکھتا ہے۔
قطر نے العدید ایئربیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے بتایا کہ میزائلوں کو قطری فضائی دفاع نے راستے میں ہی تباہ کر دیا۔
ایرانی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حملہ "اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کی مجرمانہ فوجی جارحیت” کے جواب میں کیا گیا ہے۔
اس سے قبل پیر، 23 جون 2025 کو اسرائیل نے ایران پر اپنے حملے کو وسعت دیتے ہوئے تہران میں ایرانی حکومت کے اہداف کو نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بوچھاڑ کے بعد کی گئی، جب دونوں ممالک کے درمیان لڑائی گیارہویں روز میں داخل ہو چکی ہے۔
سعودی عرب نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے "غیر جواز” حملے پر تنقید کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے، اور دوحہ کی حمایت کے لیے "اپنی تمام صلاحیتیں” فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...