محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے یوم ماحولیات پر خصوصی پروگرامز

جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر، 5 جون: یوم ماحولیات کے موقع پر محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس (YSS)، جموں و کشمیر نے 14ویں بٹالین سشستر سیما بل (SSB) کے تعاون سے وزیر باغ میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل YSS راجندر سنگھ تارا، جوائنٹ ڈائریکٹر کشمیر محمد رشید کوہلی اور SSB بٹالین کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ راجیو تیواری نے شرکت کی۔
راجندر سنگھ تارا نے کہا کہ یوم ماحولیات صرف ایک علامتی دن نہیں بلکہ عملی اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
اسسٹنٹ کمانڈنٹ راجیو تیواری نے بھی ماحولیات کے تحفظ کو اجتماعی ذمہ داری قرار دیا۔
محکمہ YSS نے ریاست بھر میں زونل اور ضلع سطح پر واکاتھون، سائیکلو تھون، پلاگ رنز، کلین اپ ڈرائیوز اور آگاہی مہمات کا انعقاد کیا، جس میں ہزاروں طلباء اور مقامی لوگوں نے بھرپور حصہ لیا۔
تقریب کا اختتام ایک عہد کے ساتھ ہوا کہ شجرکاری اور ماحول دوست اقدامات کا یہ سلسلہ پورا سال جاری رہے گا تاکہ جموں و کشمیر کو پلاسٹک سے پاک اور سرسبز بنایا جاسکے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...