جیو نے ریکارڈ 26.4 لاکھ نئے سبسکرائبرز جوڑے

جنگ نیوز ڈیسک
نئی دہلی، 30 مئی، 2025 ۔معروف صنعت کار مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو نے اپریل کے مہینے میں اپنے نیٹ ورک میں 26 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ صارفین کو شامل کیا۔اس  اضافہ کے ساتھ ہی   جیو کے صارفین کی کل تعداد 47 کروڑ 24 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔  ٹیلی کام ریگولیٹر ی اتھارٹی آف ( ٹرائی) کے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق،  ایئر ٹیل اسی مدت میں صرف 1 لاکھ 70 ہزار صارفین کو شامل کرنے میں کامیاب رہا۔ اس دوران سب سے بڑا جھٹکاووڈا۔آئیڈیا کو لگا، جس نے تقریباً 6.5 لاکھ صارفین کو کھو دیا۔
ٹرائی  کے مطابق ملک بھر میں موبائل کنکشن کی کل تعداد اب 115 کروڑ 89 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ اپریل کے مہینے میں گجرات، بہار اور دہلی کے حلقوں میں سب سے زیادہ صارفین شامل ہوئے۔ دوسری طرف ممبئی اور کولکاتہ جیسے حلقوں میں گاہک ٹوٹے  ہیں۔
ٹرائی  کے مطابق،  جیو اپریل کے آخر تک تقریباً 47 کروڑ 24 لاکھ صارفین اور 40.76 فیصد مارکیٹ شیئر (موبائل صارفین( کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ ایرٹیل کے پاس تقریباً 39 کروڑ اور ووڈا آئیڈیا کے پاس 20 کروڑ 47 لاکھ صارفین ہیں۔  ایئر ٹیل کے پاس 33.65% اور  ووڈا۔ آئیڈیاکے پاس 17.66% مارکیٹ شیئر ہے۔ سرکاری کمپنیاں بی  ایس این ایل اور ایم ٹی این ایل کے پاس 7.84% مارکیٹ ہے۔
فکسڈ براڈ بینڈ سیکٹر پر بھی جیو کا غلبہ قائم  ہے۔ اپریل 2025 میں، کل 9.10 لاکھ نئے براڈ بینڈ صارفین نے  جیو میں شمولیت اختیار کی، جس میں وائر لائن اور فکسڈ وائرلیس رسائی (FWA) دونوں شامل ہیں۔ یہ تعداد ایئر ٹیل کے 2.30 لاکھ نئے صارفین سے تقریباً چار گنا زیادہ ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...