ہرمکھ: کشمیری و کنڑ زبان میں بنی پہلی فلم کی شاندار رونمائی، ثقافتی ہم آہنگی کا جشن

ارشد ڈار
سرینگر/جنگ نیوز/ سرینگر میں ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران کشمیری اور کنڑ زبان میں بنی پہلی فیچر فلم ہرمکھ کا ٹریلر، گانے اور پرنٹ مواد جاری کیا گیا۔ یہ فلم کشمیر اور کرناٹک کے درمیان ثقافتی رشتے، دوستی اور ہم آہنگی کو اجاگر کرتی ہے۔تقریب کی صدارت مشیر وزیراعلیٰ جناب ناصر اسلم وانی نے کی۔
دیگر مہمانوں میں جناب عدیل (جے اینڈ کے اکیڈمی)، ایم ایل اے سیف الدین بھٹ، اور جناب محمد شفیع پنڈت شامل تھے۔فلم کے پروڈیوسر و اداکار ڈاکٹر عیاش عارف نے کہا کہ ہرمکھ ایک خواب اور ایک رشتہ ہے جو انسانیت کی آفاقی زبان بولتی ہے۔ کہانی اشوک کیشپ نے لکھی، جبکہ ظہور زاہد نے ڈیزائننگ کی۔
گلوکار وحید جیلانی نے موسیقی ترتیب دی ہے اور اداکار ٹی ایس ناگابرنا نے منفرد کردار ادا کیا ہے۔تقریب میں فیاض شلواتی کی دل موہ لینے والی لوک موسیقی نے ثقافتی رنگ بھرا۔ جناب ناصر اسلم وانی نے فلم کو کشمیر کی اصل شبیہ — امن، مہمان نوازی، انسانیت — کا عکاس قرار دیتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور اُمید ظاہر کی کہ ہرمکھ سیاحت اور ثقافتی سفارت کا ذریعہ بنے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...

ڈیجیٹل خودمختاری، جمہوریت، اور سوشل میڈیا احتساب

  ایڈوکیٹ کشن سنمکھداس عالمی سطح پر ہندوستان میں این ای...

دردِ غربت اور احساسِ انسانیت

  مسعود محبوب خان دنیا میں بعض منظر ایسے ہوتے ہیں...