ممتا یادَو نے ناظم اطلاعات کا عہدہ سنبھالا، شریا سنگھل کیلئے الوداعی تقریب

جنگ نیوز

سری نگر/ ممتا یادَو آئی اے ایس نے آج جموںوکشمیر میں ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھال لیا اور محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ( ڈی آئی پی آر ) کے اَفسران اور عملے کے ساتھ تعارفی ملاقات کی۔
اس موقعہ پر ڈائریکٹر نے حکومت اور لوگوںکے درمیان مؤثر رابطے کو یقینی بنانے میں محکمہ اطلاعات کے کلیدی کردار کو اُجاگر کیا۔ اُنہوں نے حکومت کی پالیسیوں، ترقیاتی اقدامات اور عوامی فلاحی پروگراموں سے متعلق معلومات کے شفاف ، درست، بروقت اور وسیع تر رسائی کی ضرورت پر زور دیا۔
ڈائریکٹر صاحبہ نے میڈیا کے بدلتے ہوئے منظرنامے سے ہم آہنگ ہونے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے محکمے کی رسائی کوبڑھانے اور عوامی رابطوں کو مستحکم کرنے کے لئے دیجیٹل پلیٹ فارموں اور جدید مواصلاتی ذرائع کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی ہدایت دی۔
اس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات (ہیڈکوارٹرز) ڈاکٹر ظہور احمد رینہ، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات (پی آر اینڈ اے وی) جاوید احمد راتھر کے علاوہ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے دیگر سینئر افسران اورملازمین بھی موجود تھے۔
بعد میںڈائریکٹر صاحبہ نے محکمے کے مختلف شعبوں کا معائینہ کیا اور ان کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔
حکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (DIPR) نے سبکدوش ہونے والی ڈائریکٹر اطلاعات شریا سنگھل کے تبادلے پر الوداعی تقریب منعقد کی۔ انہیں ڈپٹی کمشنر گاندربل تعینات کیا گیا ہے۔
تقریب میں ڈائریکٹر اطلاعات ممتا یادو، جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات (ہیڈکوارٹر) ڈاکٹر ظہور احمد رینہ، جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات کشمیر سید شہنواز بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات جاوید احمد راٹھیر، محمد رفیق زلہ اور زبیر احمد لٹو سمیت دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔
اس موقع پر افسران نے شریا سنگھل کی پیشہ ورانہ وابستگی، انتظامی صلاحیتوں اور محکمہ میں اطلاعات کی ترسیل و عوامی رابطوں کو مستحکم بنانے کے لئے ان کی خدمات کو سراہا۔
مقررین نے ان کی حوصلہ افزا قیادت، ٹیم ورک، باہمی تال میل اور جواب دہی پر توجہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوششوں سے محکمہ میں مثبت اور پیشہ ورانہ ماحول کو فروغ ملا۔

محکمہ نے شریا سنگھل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی آئندہ ذمہ داریوں میں کامیابی، صحت اور خوش حالی کی دعا کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محبوبہ کانگریس کی ترجمان بن چکی ہے /انعام النبی

جنگ نیوز سری نگر/عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف ترجمان...

ریلوے میں اسٹیشن ماسٹر کی 1265 اسامیاں مشتہر

جنگ نیوز بھارتی ریلوے نے مختلف ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈز اور...

لیفٹیننٹ گورنر کادہشت گردی کیخلاف فول پروف حکمت عملی پر زور

نیوز ڈیسک سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج لوک...

دفعہ 370 اور 35A کی بحالی کی جدوجہد جاری رہے گی/ڈاکٹر فاروق عبداللہ

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق...

تاریخ کے آئینے میں شہنشاہ اکبر اور بڈشاہ زین العابدین

  رشید پروینؔ سوپور، کشمیر کئی مورخین نے اکبر اور زین العابدین...