سروس رائفل سے فائرنگ کا واقعہ:چار CISF اہلکار ہلاک

جنگ نیوز

جموں/جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک کیمپ کے اندر ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (CISF) کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ سیو-2 پن بجلی منصوبے کے قریب قائم کیمپ میں پیش آیا، جہاں ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت چار اہلکار شدید زخمی ہوئے، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
ہلاک ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ انکت کمار پانڈے، سب انسپکٹر لکشمن سنگھ، کانسٹیبل محمد رفیق اور کانسٹیبل سنجیو کمار شامل ہیں۔
واقعے کو فورس کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا معاملہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

موسمی صورتحال 

آج سہ پہر یا شام کے وقت جموں و...

شیخ نورالدین نورانیؒ کے عرس کی تعطیل 9 اکتوبر کو ہوگی

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/جموں و کشمیر حکومت نے شیخ...

جموں و کشمیر کی اشاعتی تاریخ میں تاریخی اعزاز FPBAI کے 72ویں سالانہ جنرل اجلاس

  بلال بشیر بٹ جنگ نیوز نئی دہلی/جموں و کشمیر کی اشاعتی...

NIT سری نگر میں ہندی پکھواڑہ اختتام پذیر

  فیضان پنچابی جنگ نیوز سری نگر/نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی NIT...

نریندر مودی کی حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے25 سال مکمل

    جنگ نیوز نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ...