سرینگر سڑک حادثے میں آٹھ مزدور زخمی

سرینگر:

سرینگر کے بیرونی علاقے پیر باغ میں ایک ٹاٹا موبائل گاڑی بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آٹھ مزدور زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا جس کے بعد گاڑی بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس (SMHS) ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت درج ذیل ہے:

ظہور احمد (27 سال)، ولد نذیر احمد، ساکن کپواڑہ (گاڑی کا ڈرائیور، حالت تشویشناک)

نئیر احمد کمار (19 سال)، ولد ولی محمد، ساکن کپواڑہ (حالت مستحکم)

اعجاز احمد شیخ (26 سال)، ولد بلند شیخ، ساکن لولاب، کپواڑہ (حالت مستحکم)

اشفاق احمد بھٹ (16 سال)، ولد محمد یوسف، ساکن بیروہ، بڈگام (حالت تشویشناک)

تنویر احمد خان (19 سال)، ولد غلام حسین ربانی، ساکن کپواڑہ (حالت تشویشناک)

شہمیم احمد خان (25 سال)، ولد دلاور احمد، ساکن کپواڑہ (حالت مستحکم) محمد قاسم شیخ (27 سال)، ولد نور دین شیخ، ساکن لولاب، کپواڑہ قیصر احمد تیلی (19 سال)، ولد غلام محمد، ساکن کپواڑہ (حالت مستحکم) حادثے کی وجوہات اور پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کے حوالے سے مزید تفصیلات فی الحال موصول نہیں ہو سکی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مٹھ بھیڑ میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے علاقے...

6 ہزار پی ایم پیکیج فلیٹس کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن مقرر

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 16 ستمبر: حکومت نے کشمیر وادی...

پٹواری کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو:سرینگر کے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر: پولیس نے اپر برجّی،ہارون کے رہائشی...

سکھ برادری کا 1497قبائلی حملے کے سکھ شہداء کی یاد میں یادگار تعمیر کرنے کا مطالبہ

  جنگ نیوز سری نگر/سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں...

نشہ مکت بھارت: پریس اینفارمین بیورو سرینگر اور NCB کاسرینگر میں ’’ورتالاپ‘‘

  بلال بشیر بٹ جنگ نیوز سرینگر/وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت...