فریج دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق منگل کے روز  Chavat Galli   کرناٹک میں ایک مکان میں مبینہ طور پر فریج پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی دیر رات چاوت گلی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مہلک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت گجانن دھامونے (65)، روشن دھامونے (21)، شاردا دھامونے (45) اور بھارتی دھامونے (50) کے طور پر ہوئی ہے۔

اس حادثے میں پریا دھامونے (28) اور گنگا دھامونے (25) شدید زخمی ہوئیں، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

پولیس کی ابتدائی معلومات کے مطابق گھر کے اندر فریج میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے شعلے پورے مکان میں پھیل گئے اور اندر موجود افراد پھنس کر رہ گئے۔ متاثرین باہر نکلنے میں ناکام رہے، جس کے نتیجے میں یہ المناک واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کے اس واقعے کی اطلاع مارکیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں درج کی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بھائی، بہن ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

  سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت  کے علاقے...

اسمبلی کے خزاں اجلاس سے قبل اسپیکر کی کل جماعتی بیٹھک طلب

جنگ نیوز جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 21...

کشمیر کے اسکولوں میں ’سوچھتا انٹرن شپ‘ کا آغاز

جنگ نیوز سری نگر/کمشنر ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ من...

کشمیر تھیٹر کانفرنس اختتام پذیر، ممتاز شخصیات کی پذیرائی

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 13 ستمبر: تین روزہ ’کشمیر...