20,000 روپے رشوت مانگنے اور قبول کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں ملازم گرفتار

راجوری، 09 ستمبر:

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے بدھ کے روز گورنمنٹ ٹریژری کالا کوٹ میں تعینات ایک کلرک کو 20,000 روپے رشوت مانگنے اور قبول کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ ملزم کلرک، جس کی شناخت خادم حسین کے نام سے ہوئی ہے، کو شکایت کنندہ سے رشوت لیتے ہوئے موقع پر ہی دھر دبوچا گیا۔

اہلکار نے مزید کہا کہ غیر قانونی فائدے (رشوت) کے مطالبے سے متعلق موصول ہونے والی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے، اے سی بی نے جال بچھایا اور لین دین کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم کو تحویل میں لے کر اس معاملے میں کیس درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...