جنوبی لبنانی گاؤں پر اسرائیلی فضائی حملے، 9 افراد ہلاک

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے پیر کی صبح جنوبی لبنان کے ایک گاؤں پر کیے گئے دو فضائی حملوں میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ یہ اطلاع لبنان کی وزارتِ صحت نے دی ہے۔

وزارت نے بتایا کہ ایک حملہ ایک عمارت پر ہوا جس میں ایک بچے اور دو خواتین سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ مزید برآں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں چار بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔

وزارت نے مزید کہا کہ گاؤں میں ایک گاڑی پر کیے گئے دوسرے حملے میں ‘لبنانی اسلامک رسالہ سکاؤٹ ایسوسی ایشن’ کا ایک پیرامیڈک (طبی اہلکار) ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

یہ حملے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تناؤ کی ایک نئی لہر کے دوران سامنے آئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...