چلتے ہوئے ٹرک کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور کے چانکھن علاقے میں اتوار کے روز ایک شخص متحرک (چلتے ہوئے) ٹرک کے نیچے آ کر جان بحق ہو گیا۔ خبری ایجنسی کے این او نے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ مذکورہ شخص چلتے ہوئے ٹرک سے نیچے گر گیا اور اس کے پہیوں کی زد میں آ کر شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ اہلکار نے مزید بتایا کہ اسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے لاتے ہی مردہ قرار دے دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...