سرینگر
اگلے 7 دنوں کے دوران جموں و کشمیر کے اکثر علاقوں میں موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
12 ستمبر تک کسی بڑی بارش کا کوئی واضح امکان نہیں ہے، اور اکثر علاقوں میں خشک موسم ہی جاری رہنے کی توقع ہے۔
کسان اس خشک موسم کے دوران فصلوں کی کٹائی اور دیگر زراعتی کام باآسانی جاری رکھ سکتے ہیں۔
کشمیر ویدر فورکاسٹ


