چھ ٹیمیں، ایک ٹرافی: کشمیر سپر لیگ سیزن 2 تیار

جنگ نیوز ڈیسک

سری نگر/ خیبر سیمنٹ کشمیر سپر لیگ (KSL) کے دوسرے سیزن کے لیے چھ فرنچائزز کی جرسیوں اور لیگ ٹرافی کی ٹی آر سی گراؤنڈ میں رونمائی کردی گئی۔

تقریب میں وزیر برائے کھیل ستیش شرما، کمشنر سیکریٹری ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری، اسپورٹس کونسل کی سیکریٹری نزہت گل اور خیبر سیمنٹ کے وسیم احمد خان سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

گزشتہ سیزن کی چیمپئن United Elegant FC اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی، جبکہ تقریباً 200 کھلاڑیوں پر مشتمل نیلامی کے بعد تمام چھ ٹیموں نے اپنے اسکواڈ مکمل کر لیے ہیں۔ منتظمین کے مطابق لیگ نوجوان فٹ بالرز کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں تین روزہ قومی کھیل مہم کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک قومی مہم "کھیلے گا بھارت، جیتے گا...

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیرکے شعبۂ جسمانی تعلیم نے فٹ بال مقابلہ جیت لیا

  جنگ نیوز ڈیسک گاندربل/سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر (CUKashmir) کے شعبۂ...

NITسری نگر میں قومی یومِ کھیل کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی...

استعفیٰ آ جائے گا، لیکن پہلے احتساب ہونا چاہیے: روح اللہ کا ڈاکٹر فاروق سے خطاب

  سرینگر: سرینگر کے رکنِ لوک سبھا آغا سید روح اللہ...

اسماعیل شیخ احمد اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

جناب اسماعیل ولد شیخ احمد نے سیکریٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھایا اور سبکدوش ہونے والے سیکریٹری جنرل جناب حسین ابراہیم طہٰ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔