المقیتفٹبال کلب کا شاندار آغاز،Arcoفٹبال کلب کو 7-1 سے شکست

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ المقیت ایف سی Almuqeet FCنے سرینگر پریمیئر ڈویژن فٹ بال لیگ 2026 میں اپنے پہلے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرکو ایف سیArco FC کو 7-1 سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ ٹی آر سی ٹرف فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

المقیت ایف سی، المقیت سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ (ASPL) کا فٹ بال منصوبہ ہے، جس کا مقصد جموں و کشمیر کے نوجوان فٹ بال کھلاڑیوں کو بہتر مواقع اور آگے بڑھنے کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

ٹیم کے ہیڈ کوچ مزمل محمود نے کہا کہ یہ محض آغاز ہے اور ٹیم کو ابھی بہت کچھ سیکھنا اور بہتر کرنا ہے۔ ظفر اویس اندرابی، چیف ایگزیکٹو آفیسر المقیت سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ، نے کہا کہ کشمیر میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہتر مواقع اور مضبوط ڈھانچے کی ضرورت ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

استعفیٰ آ جائے گا، لیکن پہلے احتساب ہونا چاہیے: روح اللہ کا ڈاکٹر فاروق سے خطاب

  سرینگر: سرینگر کے رکنِ لوک سبھا آغا سید روح اللہ...

اسماعیل شیخ احمد اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

جناب اسماعیل ولد شیخ احمد نے سیکریٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھایا اور سبکدوش ہونے والے سیکریٹری جنرل جناب حسین ابراہیم طہٰ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔

5.1 شدت کا زلزلہ

  چین کے سیچوان میں جمعہ کو 5.1 شدت کے...

سرینگر میں ٹریفک جام سے نجات کے لئے بڑے سڑک منصوبوں کا جائزہ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 27 اگست: ڈویژنل کمشنر کشمیر، انشول...

اسکولوں کے 50 میٹر کے دائرے میں غیر صحت بخش خوراک کی فروخت ممنوع

جنگ نیوز سرینگر/ محکمہ خوراک و ادویات انتظامیہ (FDA) جموں...