جموں و کشمیر کی جامعات اور دیگر تعلیمی اداروں میں 80ویں یوم آزادی کی تقریبات

جنگ نیوز ڈیسک

سری نگر/جموں و کشمیر کی مختلف جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 80واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔
کشمیر یونیورسٹی: وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے مرکزی کیمپس میں قومی پرچم لہرایا اور اتحاد، جمہوریت اور مساوی مواقع کی اہمیت اجاگر کی۔ اننت ناگ، بارہمولہ اور کپواڑہ کیمپسوں میں بھی تقریبات ہوئیں۔

این آئی ٹی سری نگر: انچارج ڈائریکٹر پروفیسر روحی ناز نے قومی پرچم لہرایا اور نوجوانوں کو قومی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔ ادارے کی 10 این سی سی طالبات نے بخشی اسٹیڈیم کی پریڈ میں شرکت کی۔ رجسٹرار پروفیسر عتیق الرحمٰن بھی موجود تھے۔

SKUAST کشمیر: وائس چانسلر پروفیسر نذیر احمد گنائی نے شالیمار کیمپس میں پرچم لہرایا اور زرعی ترقی، کسانوں کی بہبود اور پائیدار زراعت میں جامعہ کے کردار پر زور دیا۔ دیگر کیمپسوں میں بھی تقریبات ہوئیں۔

سینٹرل یونیورسٹی کشمیر: وائس چانسلر پروفیسر اے رویندر ناتھ نے تولہ مولہ کیمپس میں پرچم لہرایا اور نوجوانوں کو علم، دیانت اور نظم و ضبط کے ساتھ وکست بھارت 2047 کی تعمیر میں کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ این سی سی رضاکاروں میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی: وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے پرچم لہرایا اور نوجوانوں کو تحقیق، اختراع، کاروبار اور قومی تعمیر میں فعال کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جنگ اور معیشت کا خطرناک ملاپ

امریکہ اور ایران کے درمیان ایک ماہ سے زائد...

پہلگام میں تیز بارش,دریاۓ لڈر کے بہاؤ میں اضافہ

پہلگام، 01 ستمبر  جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے...

موسم کی تازہ ترین صورتِ حال

  آج جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں مطلع...

JNUمیں ممتاز ادیب پروفیسر محمد حسن کی صدسالہ تقریبات کا آغاز

جنگ نیوز نئی دہلی /ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل...