جموں میں IGNCA کے علاقائی مرکز نے یومِ آزادی منایا

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (آIGNCA) کے علاقائی مرکز جموں میں 80واں یومِ آزادی حب الوطنی کے جذبے اور ثقافتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

تقریب کی قیادت مرکز کی ڈائریکٹر شروتی اوستھی نے کی، جنہوں نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر مرکز کے افسران، اہلکاروں اور دیگر شرکا نے قومی جذبے کے ساتھ یومِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران ملک کی آزادی کے لئے دی گئی عظیم قربانیوں کو یاد کیا گیا اور قومی اتحاد، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور ملک کی ترقی میں اجتماعی کردار کی اہمیت اجاگر کی گئی۔

شرکا نے یومِ آزادی کے موقع پر حب الوطنی، قومی یکجہتی اور ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں آج سیاسی طاقت آزمائی

بلال بشیر بٹ جنگ نیوز سرینگر/سرینگر بدھ کو ایک بڑی سیاسی...

جنگ اور معیشت کا خطرناک ملاپ

امریکہ اور ایران کے درمیان ایک ماہ سے زائد...

پہلگام میں تیز بارش,دریاۓ لڈر کے بہاؤ میں اضافہ

پہلگام، 01 ستمبر  جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے...

موسم کی تازہ ترین صورتِ حال

  آج جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں مطلع...