آتشزدگی کے واقعے میں رہائشی مکان خاکستر

سرینگر، 15 اگست:

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونیار علاقے میں واقع جمعدار بچھامہ میں ہفتے کے روز آگ کے ایک ہولناک واقعے میں ایک رہائشی مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

یہ مکان بچھامہ کے رہائشی متوالی بڈر کے بیٹوں بشیر احمد بڈن اور نذیر احمد بڈر کی ملکیت تھا۔

مقامی لوگوں نے جی این ایس کو بتایا کہ آگ بظاہر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھڑک اٹھی۔ واقعے کے فوراً بعد مقامی لوگوں اور پولیس اسٹیشن بچھامہ کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ مشترکہ کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ رابطہ سڑک کی خستہ حالی کے باعث فائر ٹینڈر وقت پر موقع پر نہ پہنچ سکا جس سے آگ بجھانے میں شدید مشکلات پیش آئیں۔ اس واقعے میں رہائشی مکان کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں آج سیاسی طاقت آزمائی

بلال بشیر بٹ جنگ نیوز سرینگر/سرینگر بدھ کو ایک بڑی سیاسی...

جنگ اور معیشت کا خطرناک ملاپ

امریکہ اور ایران کے درمیان ایک ماہ سے زائد...

پہلگام میں تیز بارش,دریاۓ لڈر کے بہاؤ میں اضافہ

پہلگام، 01 ستمبر  جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے...

موسم کی تازہ ترین صورتِ حال

  آج جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں مطلع...