یومِ آزادی کا جذبہ: کولگام کی شاہینہ اخترنے روایتی کڑھائی سے قومی پرچم تیار کرلیا

جنگ نیوز

کولگام/جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والی یونین ٹیریٹری سطح کی ایوارڈ یافتہ ہنرمند شاہینہ اختر نے یومِ آزادی کے موقع پر روایتی سوئی کے کام کے ذریعے قومی پرچم تیار کرکے کشمیر کی دستکاری کے شاندار ورثے کو اجاگر کیا ہے۔
ہری وتھ علاقے کی رہائشی شاہینہ اختر نے ترنگے پر ’’ہر گھر ترنگا‘‘ اور ’’یومِ آزادی‘‘ کے الفاظ بھی قومی پرچم کے رنگوں میں نمایاں کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پرچم تیار کرنے میں تقریباً 15 روز لگے اور حب الوطنی کے جذبے نے انہیں یہ تخلیق کرنے کی تحریک دی۔
شاہینہ نے کہا کہ دستکاری نے انہیں شناخت اور پہچان دی ہے۔ انہوں نے نوجوانوں، خصوصاً خواتین، پر زور دیا کہ وہ دستکاری کے فروغ کے لئے سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے ہنرمند خواتین کو مزید تعاون فراہم کرکے انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
اسسٹنٹ ہینڈی کرافٹ ٹریننگ آفیسر محمد سید شاہ نے بتایا کہ محکمہ دستکاری کولگام میں ہنرمندوں کو تربیت، وظیفہ اور مسلسل رہنمائی فراہم کر رہا ہے تاکہ روایتی فنون کو محفوظ رکھنے کے ساتھ ہنرمندوں کی صلاحیتوں کو بھی نکھارا جاسکے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...