حکومت کی چیف منسٹر ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام 2026 کومنظوری

جنگ نیوزڈیسک

سری نگر/جموں و کشمیر حکومت نے چیف منسٹر ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام 2026 (بیچ اول) کی منظوری دے دی ہے۔ چھ ماہ پر مشتمل اس بامعاوضہ پروگرام کا مقصد مقامی باصلاحیت نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل حکمرانی کے شعبوں میں عملی تجربہ فراہم کرنا ہے۔
جموں و کشمیر ای گورننس ایجنسی کے زیرِ انتظام پروگرام میں بی ای، بی ٹیک، ایم ٹیک، ایم سی اے اور کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کرنے والے اہل طلبہ کو حقیقی سرکاری ٹیکنالوجی منصوبوں پر کام کرنے کا موقع ملے گا۔
انٹرنز کو گورنمنٹ ٹیکنالوجی، سائبر سکیورٹی اور ڈیجیٹل خدمات کے شعبوں میں عملی تربیت کے ساتھ ماہرین کی رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔ منتخب انٹرنز کو ماہانہ 10 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو وزیرِ اعلیٰ کے دستخط شدہ اسناد دی جائیں گی، جبکہ بہترین منصوبوں کو بہترین انٹرن اقدام اعزاز کے لئے زیرِ غور لایا جائے گا۔
حکومت کے مطابق پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، مقامی صلاحیتوں کو مواقع فراہم کرنا اور ان کی فنی مہارتوں کو جموں و کشمیر کی ڈیجیٹل تبدیلی اور عوامی خدمات کے لئے عملی حل تیار کرنے میں بروئے کار لانا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سیاحوں کی گاڑی پر چٹان گرنے سے ایک سیاح ہلاک

  سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے متنہ...

ایران پر امریکہ کے میزائل حملے، خوزستان میں سات افراد ہلاک

تہران: ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے...

مصنوعی ذہانت کے دور میں کتب خانوں کے مستقبل پرIUSTمیں ورکشاپ

جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ، یکم ستمبر: اسلامک یونیورسٹی آف...

آزاد فلم سازوں کی حمایت اور نوجوان ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرنے پر زور

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر انڈیپنڈنٹ فلم میکرز گلڈ...

امریکہ کے ایران پر دو روز میں دوسری بار فضائی حملے

جنگ نیوز امریکی فوج نے منگل کو آبنائے ہرمز کے...