ایران کا امریکہ سے شرائط کی منظوری تک آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے نئے سیکیورٹی چیف محسن رضائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک امریکہ ایران کے خلاف اپنی جنگ اور ناکہ بندی ختم نہیں کرتا اور وسیع تر علاقائی جنگ بندی پر رضامند نہیں ہو جاتا۔

تہران میں چین کے سفیر سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں محسن رضائی نے بتایا کہ ایران کی شرائط میں منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی اور لبنان و غزہ میں جنگ بندی بھی شامل ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے سابق کمانڈر ان چیف رضائی نے کہا: "جب تک تمام شرائط پوری نہیں ہو جاتیں، آبنائے ہرمز بند رہے گی۔”

ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آبنائے ہرمز، بحیرہ احمر اور باب المندب کے اطراف فوجی سرگرمیاں جاری ہیں، جس سے اس اہم تجارتی بحری راستے کے جلد کھلنے کی امیدیں مزید مدہم ہو گئی ہیں۔ محسن رضائی نے یہ بھی واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے عمان کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کا واشنگٹن سے کوئی تعلق نہیں ہے، جبکہ ایران چین کے ساتھ اپنے روابط مزید مضبوط بنانے پر زور دے رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...

غزل : جاوید قسیم

جاوید قسیم خاک ہوتے ہیں ہم روانی سے آگ بجھتی نہیں...