آئی ٹی محکمہ کو جموں میں نئی عمارت، جدید آئی ٹی ہب قائم ہوگا

جنگ نیوز ڈیسک

جموں، 6 اگست: محکمہ اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے کمشنر سیکریٹری سوربھ بھگت نے آج سول سیکریٹریٹ جموں کے عقب میں واقع سابق ACB عمارت کے 23 کمروں کا باضابطہ قبضہ حاصل کیا، جو محکمہ آئی ٹی کو الاٹ کیے گئے ہیں۔
اس موقع پر سوربھ بھگت نے کہا کہ اس عمارت کو جدید آئی ٹی ہب کے طور پر فروغ دیا جائے گا، جہاں محکمہ کے مختلف تکنیکی شعبے ایک ہی چھت تلے کام کریں گے۔ اس سے ای۔گورننس منصوبوں، ڈیجیٹل گورننس، تکنیکی صلاحیتوں اور عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔
انہوں نے بتایا کہ عمارت میں جدید SOC & NOC (سیکیورٹی آپریشنز سینٹر اور نیٹ ورک آپریشنز سینٹر) قائم کیا جائے گا، جو سرکاری ڈیجیٹل ڈھانچے کی نگرانی، سائبر سیکیورٹی، نیٹ ورک مانیٹرنگ اور اہم آئی ٹی نظام کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔
عمارت میں جدید ویڈیو کانفرنسنگ (VC) روم بھی قائم کیا جائے گا، جسے مختلف سرکاری محکمے پیشگی منظوری کے بعد استعمال کر سکیں گے۔ نئی عمارت سے محکمہ آئی ٹی کی انتظامی و تکنیکی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

لداخ میں بڑی سیاسی پیش رفت: سونم وانگچک کا اہم اعلان، کرگل-لہہ پدیاترا مؤخر

  سرینگر: جنگ نیوز ڈیسک لداخ میں طویل عرصے سے جاری مطالبات...

ایک دہشت گرد ہلاک، اے کے رائفل برآمد

  بڈگام، 4 ستمبر: ضلع بڈگام کے اشدر گلی علاقے میں...

سرینگر ایئرپورٹ پر پارکنگ کے دوران انڈی گو کا طیارہ وی ڈی جی ایس پول سے ٹکرا گیا

سرینگر تمام مسافر اور عملہ محفوظ؛ کوئی زخمی نہیں ہوا،...

نیشنل کانفرنس نے شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی کا پروگرام حتمی قرار دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 3 ستمبر: جموں و کشمیر نیشنل...