MMA اسٹار اویس یعقوب کا پلوامہ پہنچے پر شاندار عوامی استقبال

جنگ نیوز ڈیسک

پلہامہ/MMA اسٹار اویس یعقوب کو BRAVE CF 107 میں بلغاریہ کے ناقابلِ شکست عالمی چیمپئن ڈیلیان جارجیف کو شکست دینے کے بعد وطن واپسی پرپلوامہ میں شاندار عوامی استقبال کیا گیا۔ مختلف علاقوں سے آئے سینکڑوں افراد نے گل پاشی، ہار پہناتے ہوئے اور نعرے لگا کر اپنے مقامی ہیرو کا خیرمقدم کیا۔

اویس یعقوب نے کہا کہ یہ کامیابی اُن تمام لوگوں کی ہے جنہوں نے ان پر اعتماد کیا اور ان کے لیے دعائیں کیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بخار کے باوجود مقابلے میں شریک ہوئے اور اللہ پر کامل یقین کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ "کراکلی”ٹوپی پہننے کا مقصد دنیا کے سامنے کشمیر کی شناخت، ثقافت اور مہمان نوازی کو اجاگر کرنا تھا۔ ان کے مطابق یہ کامیابی ان کے سفر کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے۔

نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے اویس یعقوب نے مسلسل محنت اور ثابت قدمی کو کامیابی کی کنجی قرار دیا، جبکہ حکومت سے منشیات کے خلاف مزید سخت کارروائی اور کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا۔

مرن،پلوامہ سے تعلق رکھنے والے اویس یعقوب کی اس تاریخی کامیابی کو مقامی لوگوں نے کشمیر اور ہندوستان کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جدوجہد نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک روشن مثال

ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...

غزل : جاوید قسیم

جاوید قسیم خاک ہوتے ہیں ہم روانی سے آگ بجھتی نہیں...