بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک

بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس، جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام اور DYSS بارہمولہ کی میزبانی میں سینٹ جوزف اسکول، بارہمولہ میں انڈر۔17 بین الاضلاعی صوبائی سطحی سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز ہوگیا۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح DYSSO بارہمولہ مشتاق احمد پمپوری نے کیا۔ اس موقع پر مبین احمد خان (PEM)، شبیر احمد ٹھوکر (PEM) اور شوکت احمد وازہ (PEM) سمیت محکمہ کے افسران، کوچز اور کھلاڑی موجود تھے۔

پہلے روز بانڈی پورہ نے اننت ناگ کو 4-0، بارہمولہ نے شوپیان کو 8-0 اور سرینگر نے کُلگام کو 9-0 سے شکست دی، جبکہ گاندربل اور بڈگام کا مقابلہ برابر رہا۔ بعد ازاں سرینگر نے اننت ناگ کو 4-2 سے ہرایا، جبکہ بارہمولہ اور بڈگام کے درمیان میچ بھی برابر ختم ہوا۔

ٹورنامنٹ میں آٹھ اضلاع کی ٹیمیں صوبائی خطاب اور سبروتو کپ 2026 کے اگلے مرحلے میں رسائی کے لیے مدمقابل ہیں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جے اینڈ کے بینک کا پہلی سہ ماہی میں 424 کروڑ روپے سے زائد منافع

  جنگ نیوز ڈیسک  سرینگر، 29 جولائی: جے اینڈ کے بینک نے...

LIC نے حکومتِ ہند کو 12,207.25 کروڑ روپے کا منافع چیک پیش کیا

  جنگ نیوز ڈیسک  نئی دہلی، 29 جولائی: LIC آف انڈیا...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...