انڈین آئل کے مینیجر سرینگر کے مضافات میں مردہ پائے گئے

سرینگر 18 جولائی۔

انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی) کا ایک سینئر اہلکار ہفتہ کو سری نگر کے مضافات میں سیمپورا میں مشتبہ حالات میں مردہ پایا گیا۔

حکام کے مطابق مقتول نے مبینہ طور پر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پانتھا چوک سے پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور حالات کو سنبھالا۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے موت کی وجہ جاننے کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ مبینہ خودکشی کی اصل وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی، مزید تفتیش جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...