سڑک حادثہ میں بزرگ راہگیر جاں بحق

سری نگر، 17 جولائی

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے سنگم میں جمعہ کو ایک سڑک حادثے میں ایک 60 سالہ شخص کی شدید زخمی حالت میں موت ہو گئی۔

متوفی کی شناخت گلزار احمد بجارڈ ولد محمد یعقوب بجارد ساکن راجوری کے طور پر کی گئی ہے جو اس وقت کھرم مرہامہ، سنگم میں مقیم ہے۔

اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ زخمی کو ابتدائی طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ میں داخل کرایا گیا اور بعد میں تشویشناک حالت میں اسے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر ریفر کردیا گیا۔ تاہم، ایس ایم ایچ ایس کے ڈاکٹروں نے اسے پہنچنے پر مردہ قرار دیا۔

متاثرہ کے لواحقین کے مطابق گلزار احمد سنگم کے مقام پر سڑک عبور کر رہا تھا کہ نامعلوم گاڑی نے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث گاڑی کا سراغ لگانے اور اس مہلک حادثے کے گردوپیش کے حالات کا پتہ لگانے کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...